ٹیکنوموبائل کی جانب سے کیمن 16 پریمیئرPre-Order سیل کا آغاز

ٹیکنوموبائل کی جانب سے کیمن 16  پریمیئرPre-Order سیل کا آغاز 

پاکستانی موبائل مارکیٹ میں تیزی سے ترقی کرنے والے برانڈ ٹیکنو موبائل کی جانب سے اپنے صارفین کے لئے کیمن 16  پریمیئرکی Pre-Order سیل کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ صارفین یہ جدید اسمارٹ فون39,999/- روپے کی قیمت میں ٹیکنوموبائل کی آفیشل ویب سائٹhttps://www.tecno-mobile.com/pk/home/#/  اور  Airkart Online Shop پر آرڈر کر سکتے ہیں۔



 یہ سیل 9  اکتوبر سے15  اکتوبر تک جاری رہی گی۔ سیل میں آرڈر کرنے والے صارفین کوٹیکنو موبائل کی جانب سے 3,999/- قیمت کے TWS Headphones بطور تحفہ دیئے جائیں گے۔ 

 کیمن 16  پریمیئر 64MP  بیک کیمرہ اور48PM فرنٹ کیمرہ کے ساتھ اپنی نوعیت کا جدید ترین اسمارٹ فون ہے۔ اس کے علاوہ 33W کی تیز ترین چارجنگ اور G90T جدید گیمنگ پروسیسر سے بھی مزین ہے۔ 

Post a Comment

Thank you for your valuable comments and opinion. Please have your comment on this post below.

أحدث أقدم