دنیا کا پہلا48MP ڈوئل سیلفی اینڈ64MP Quad ریئر کیمرہ Infinix Zero 8کے ساتھ متعارف کروادیا گیا۔
پاکستان کے نمبر ون سیل فون برانڈ Infinix نے اپنا جدید ترین فلیگ شپ Infinix Zero 8پیش کردیاہے۔شائقین کے بے حد انتظار کے بعد Zero 8مشہورگلوکار عاطف اسلم کے اشتراک سے پیش کیا جارہا ہے جو دنیا کے پہلے48MP ڈوئل سیلفی اینڈ 64MP Quad ریئر کیمرہ مع Sony IMX 686 lensسے آراستہ ہے۔Zero 8 تین دلکش رنگوں، بلیک ڈائمنڈ، سلور ڈائمنڈ اور گرین ڈائمنڈمیں دستیاب ہوگا۔Zero 8کیلئے پاکستان میں 11اکتوبر سے Darazپر Rs. 39,999کی خصوصی قیمت پر پیشگی آرڈر کیا جاسکتا ہے۔
Infinix Zero 8میں MediaTek Helio G90T chipsetمع8GB RAM اور128GBاندرونی اسٹوریج کے علاوہ 90Hz ریفریش ریٹFHD+ smooth display کی خوبیاں شامل ہیں۔اس میں دنیا کا پہلا 48MP Dual Selfie کیمرہ اورمنفردڈائمنڈ کی شکل کا quad کیمرہ مع 64MPپرائمری لینز نصب ہے۔ 4500mAhکی طاقتور بیٹری مع33W سپر فاسٹ چارجنگ کی سہولت کے ساتھ Infinix Zero 8آپ کو 36گھنٹے ٹاک ٹائم اور 26دن کا اسٹینڈ بائی ٹائم فراہم کرتا ہے۔یہAndroid 10 based XOS 7. پر کام کرتاہے۔
فون پر سب سے زیادہ فروخت ہونے والا لیجنڈ کیمرہ ہے۔Infinix Zero 8 شاندار64MP Sony IMX686 main sensor
کے ساتھ4K ویڈیو ریکارڈنگ، 8MP ultra-wide sensor اورکم روشنی اور گہرائی میں فوٹو گرافی کیلئے دو2MP کیمرے نصب کئے گئے ہیں۔ڈیوائس پر48MP سینسر4Kویڈیوز ریکارڈنگ کی صلاحیت رکھتاہے۔
سال کی نئی فلیگ شپ ڈیوائس کے افتتاح پر گفتگو کرتے ہوئے Infinixپاکستان کے CEO جناب جو ہو( (Joe Huنے کہا،
" Infinix جدید ڈیوائسز اختراع کرنے میں اپنا کردار ادا کررہا ہے جو رجحان ساز اور اعلیٰ معیار کی ہوں اور مارکیٹ اور صارف دونوں کی ضروریات پوری کرتی ہوں۔ Zero 8کا طاقتور ہارڈ وئیرمع شارپ فوٹو گرافی کی خصوصیات ہمارے صارفین کو وہی لطف فراہم کریں گی جس کی فراہمی کا ہم نے ہمیشہ وعدہ کیا ہے"
آرٹسٹک ڈیزائن، اسٹیٹ آف دی آرٹ ٹیکنالوجیز اور اسٹائلش اختراعات ہمارے صارفین کو جدید رجحان سے ہم آہنگ رکھتی ہیں۔
Infinix موبائل 2013میں خصوصی طور پرنوجوان نسل کیلئے متعارف کروایا گیا جو آن لائن دستیاب ہونے والا سب سے پہلا اسمارٹ
فون برانڈ ہے۔ "THE FUTURE IS NOW" کے مرکزی خیال پر مبنی Infinix کا مقصد صارفین کوعام لوگوں سے ہٹ کر منفرد دکھائی دینے کا موقع دینا ہے اور دنیا کو بتانا ہے کہ وہ حقیقت میں دوسروں سے جدا ہیں۔Infinix کا عزم صارفین کو اعلیٰ ترین ٹیکنالوجیز، بولڈ اور اسٹائلش ڈیزائنز کی فراہمی ہے جوان کو جدید طرز زندگی سے ہم آہنگ رکھے۔
Infinix کے پورٹ فولیو میں پانچ پروڈکٹ لائنز ZERO، NOTE،HOT ، S اور اسمارٹ شامل ہیں جو صارفین کو متنوع ٹیکنالوجیزاپنانے اور باوقار طرز زندگی اختیار کرنے کا موقع فراہم کرتی ہیں۔ Infinix دنیا کے 30سے زیادہ ممالک میں موجود ہے جن میں افریقہ، لاطینی امریکہ، مشرق وسطیٰ، جنوب مشرقی ایشیا اور جنوبی ایشیا کے ممالک شامل ہیں۔مزید معلومات کیلئے برائے مہربانی http://www.infinixmobility.com/ وزٹ کریں۔.

إرسال تعليق
Thank you for your valuable comments and opinion. Please have your comment on this post below.