MrJazsohanisharma

بجلی کے نا روا لوڈ شیڈنگ کے خلاف چرون میں آج تحریک حقوق عوام اپر چترال کی طرف عوامی طاقت مظاہرہ

بجلی کے نا روا لوڈ شیڈنگ کے خلاف چرون  میں آج تحریک حقوق عوام اپر چترال کی طرف عوامی طاقت مظاہرہ


بجلی کے نا روا لوڈ شیڈنگ کے خلاف چرون  میں آج تحریک حقوق عوام اپر چترال کی طرف عوامی طاقت مظاہرہ کیا گیا ۔ جلسے میں تحریک حقوق عوام کے ممبران کے علاوہ بڑی تعداد میں میں لوگوں نے شرکت کی۔ اور مطالبہ کیا گیا کہ اپر چترال میں بجلی کی ناروا لوڈ شیڈنگ کو ختم کرکے عوام کو فی لفور بجلی مہیا کی جائے۔ مقررین نے سیاسی رہنماؤں کو بھی تنقید کا نشانہ بنایا۔ اگر نمائندے اپنے ‍ ذمہ داریوں کا احساس کرتے ہوئے اس مسلے کی طرف توجہ دیتے تو آج عوام اس طرح احتجاج پر مجبور نہ ہوتے۔

اس کے ساتھ ہی تحریک  حقوق عوام کے سربراہاں نے ایک ہفتے تک ڈید لائن دیدی اور اگر بجلی کی بندش ایک ہفتے تک صحیح نہیں  ہوئ تو دو فروری کو بونی چوک میں ایک بڑا جلسہ ہوگا ، جس کے بعد لانگ چترال یا گریڈ اسٹیشن کی طرف لانگ مارچ ہوگا




Post a Comment

Thank you for your valuable comments and opinion. Please have your comment on this post below.

Previous Post Next Post