انتقال پر ملال : ابہا سعودی عرب میں ٹریفک حادثے میں چترال، ریشن گول سے تعلق رکھنے والے جوان شیر علی (گول پناندہ) جان بحق ہوئے ہیں

ابہا سعودی عرب میں ٹریفک حادثے میں چترال، ریشن گول سے تعلق رکھنے والے جوان شیر علی (گول پناندہ) جان بحق ہوئے ہیں

افسوسناک حادثہ : ابہا سعودی عرب میں ٹریفک حادثے میں پاکستان، چترال، ریشن گول سے تعلق رکھنے والے جوان شیر علی (گول پناندہ) جان بحق ہوئے ہیں۔  رواں ماہ بیرون ملک حادثے کا یہ دوسرا المناک واقعہ ہے۔ اللہ مرحوم کی معرفت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔  

اناالله وانا الیه راجعون


کُلُّ نَفْسٍ ذَائقة الْمَوْتِ - ہر متنفس کو موت کا مزہ چکھنا ہے




Post a Comment

Thank you for your valuable comments and opinion. Please have your comment on this post below.

Previous Post Next Post