چترال ، بونی روڈ پر کواراغ کے مقام پر گاڑی دریا میں جاگری، گاڑی دریا کے درمیان تیررہی ہے
اپر چترال: کوراغ اور چرون کے درمیان گاڑی بے قابو ہوکر دریائے چترال میں جا گری۔فلحال کسی جانی نقصان کی تصدیق نہیں ہوسکی بتایا جارہا ہے کہ حادثہ تیز رفتای کے باعث پیش آیا۔۔
نیوز کرٹیسی : صابر خان