اپر چترال ( نمائندہ ) اپر چترال کے علاقے کوشٹ انتہائی افسوسناک واقعہ پیش آیا ۔ کوشٹ گمبورپائن میں محمود والی خان نامی شخص کے گھر میں آگ لگ گئی اور رات گئے آگ لگنے کی وجہ سے گھر اور گھر کا سامان جل کا خاکستر ہوگیا۔ محمود والی فلائنک کوچ چلاتا ہے ۔ کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا ۔ آگ لگنے کی وجہ بجلی شارٹ ساکٹ بتائی جاتی ہے ۔ آگ کی وجہ سے گھر میں رکھا سلنڈر بھی پھٹ گیا جس سے آگ شدت پکڑ لی ۔ محمود خود بھی گھر میں موجود نہیں تھا وہ فلائنگ کوچ لیکر مسافروں کے ساتھ پشاور جاچکے تھے اور اس ناخوشگوار واقعہ پیش انے کے بعد اپر چترال تھانہ موڑکھو پولیس بھی جائے وقوعہ میں پہنچ کر جائزہ لیا۔ گھر میں موجود سارا سامان بھی جل چکا ہے۔
اپرچترال کے علاقے کوشٹ میں گھر میں آگ لگنے سے ، گھر جل کر تباہ ، جانی نقصان نہیں ہوا
byAdmin
0
Comments

Post a Comment
Thank you for your valuable comments and opinion. Please have your comment on this post below.