افسوسناک حادثہ ، چترال ریشن دوموں گول میں پشاور سے بونی جانے والی فلائنگ کھائی میں گر گئی نتیجے میں 4 افراد جان بحق

افسوسناک حادثہ ، چترال ریشن دوموں گول میں پشاور سے بونی جانے والی فلائنگ کھائی میں گر گئی نتیجے میں 4 افراد جان بحق

چترال ریشن دوموں گول میں پشاور سے بونی جانے والی فلائنگ کھائی میں گر گئی نتیجے میں 4 افراد جان بحق باقی شدید زخمی ہیں۔ جان بحق افراد میں سیکنڈ ایئر کی طالبہ خدیجہ بی بی دختر غلام سکنہ چرون، ۔ باقی افراد کی تفصیلات جلد معلوم نہ ہوسکیں

ریشن کے اسی مقام پر متعدد حادثات رونما ہوئے اور کئی قیمتی جانیں ضائع ہو چکی ہیں تاہم انتظامیہ کو اس کی کوئی پرواہ نہیں
Previous Post Next Post