MrJazsohanisharma

حضرت لقمان کی اپنے بیٹے چھ کو نصیحتین

حضرت لقمان کی اپنے بیٹے چھ کو نصیحتین 
  • نماز کے وقت اپنے دل کو قابو میں رکھو 
  • دستر خوان پر اپنے ہاتھ کو قابو میں رکھو 
  • کسی کے گھر جا کر اپنی آنکھوں کو قابو میں رکھو 
  • کسی کی محفل میں بیٹھو تو اپنی زبان کو قابو میں رکھو ، 
  • اللہ اور موت کو ہمیشہ یاد رکھو
  • اپنی نیکیاں اور دوسروں کی برائیاں بھلا دو




Post a Comment

Thank you for your valuable comments and opinion. Please have your comment on this post below.

أحدث أقدم