مکس لطیفے ، اردو کے مزے مزے کے لطیفے

 شاگرد استاد سے۔۔۔ کیا بچے قوم کا سرمایہ ہوتے ہیں ؟

استاد : ہاں۔۔۔!!!

شاگرد : تو پھر حکومت اس سرمائے میں اضافے سے پریشان کیوں ہے؟


😍😂😌

ایک نمکین حقیقت :)
جیسا سلوک لڑکا لڑکی سے شادی سے پہلے کرتا ہے ، شادی کے بعد بھی کرے تو کبھی طلاق نہ ہو
جیسا سلوک لڑکی لڑکے سے شادی کے بعد کرتی ہے ، شادی سے پہلے بھی کرے تو کبھی شادی نہ ہو

😍😂😌


پائلٹ کنٹرول روم سے بات کرتے ہوئے
یہ جے J-327 ہے، میں پاکستانی سرحد سے 50 میل دور 16000 فٹ کی بلندی پر ہوں، میرے پاس فیول ختم ہوگیا ہے، کیا کروں ۔۔۔ اوور

کنٹرول روم : کلمہ پڑھ لے سوہنیڑیا۔۔۔۔۔۔۔ تیل ایتھے وی کوئی نئی، تے اُتوں بتی وی جانڑ آلی آ ، تنُوں ائیرپورٹ وی نئی دِسنا۔ اوور

😍😂😌


ٹیچر : انسان وہ ہے جو دوسروں کے کام آئے

سٹوڈنٹ : لیکن ایگزام کے وقت نا تو آپ خود انسان بنتی ہیں اور نا ہمیں بننے دیتی ہیں

😍😂😌


فقیر گھر کے پاس آواز لگا رہا تھا
کوئی بابے نو روٹی کھوا دے
بابا چاول وی کھا لیندا اے
بابا آئس کریم تے برگر وی کھا لیندا اے
گھر کے اندر سے آواز آئی بابا جوتیاں وی کھا لیندا اے
بابے دا جواب آیا
نئ پتر سخت غذا منع ہے

😍😂😌


ایک شخص روز باورچی خانے جاتا اور چینی کی برنی کو کھول کر دیکھتا پھر بند کردیتا ہے
اس کے دوست نے پوچھا یہ روز روز تم ایسا کیوں کرتے ہو،
اس شخص نے جواب دیا ، ڈاکٹر نے کہا تھا کہ تم روز شوگر چیک کرلیا کرو۔۔۔


😍😂😌

بیوی..میں آپ کو چکن بنا دوں

شوھر..نھیں..میں انسان ھی ٹھیک ھوں

وڈی،،آئی...جادوگرنی....(((ٹوٹ بٹوٹ)))


😍😂😌

مکس لطیفے  ،  اردو کے مزے مزے کے لطیفے



Previous Post Next Post