MrJazsohanisharma

پشاور دھماکوں میں ملوث اٹھارہ افراد اٹلی سے گرفتار

پشاور دھماکوں میں ملوث اٹھارہ افراد اٹلی سے گرفتار

پشاور دھماکوں میں ملوث اٹھارہ افراد کو اٹلی سے گرفتار کر لیا گیا ہے۔ گرفتار افراد پر ویٹی کن میں خودکش حملے کی منصوبہ بندی کا بھی الزام ہے۔ ملزموں کے بارے میں تفصیلات حاصل کرنے کیلئے وزارت خارجہ نے پاکستانی سفارتخانے کو اطالوی حکومت سے رابطے کی ہدایت کی ہے۔ اٹلی سے گرفتار ہونے والوں میں اسامہ بن لادن کے دو مبینہ گارڈز بھی شامل ہیں۔ گرفتار ملزموں کے خلاف تحقیقات 2005 سے جاری تھیں لیکن انہیں خفیہ رکھا گیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق گرفتار ملزم 2009میں پشاور مارکیٹ دھماکوں میں بھی ملوث تھے جس میں 100 افراد مارے گئے۔ دنیا نیوز

Post a Comment

Thank you for your valuable comments and opinion. Please have your comment on this post below.

Previous Post Next Post