شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات : کیپٹن اجمل شہید کوچترال کے علاقے تورکہو، واشچ میں سپرد خاک کیا گیا

شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات : کیپٹن اجمل شہید کوچترال کے علاقے تورکہو، واشچ میں سپرد خاک کیا گیا


وادی تیراہ کے مقام پر دشمنوں سے لڑتے ہوئے پاک فوج کے 5 شہیدوں میں کیپٹن اجمل شہید چترال بھی شامل تھے ۔ اجمل شہید کو ان کےمقامی گائوں تورکہو، واشچ میں فوجی اعزاز کےساتھ سپرد خاک کردیا گیا ہے۔ کیپٹن اجمل شہید کی نمازجنازہ میں فوجی افسران سمیت عوام بڑی تعداد میں شریک ہوئے، کیپٹن اجمل شہید تیراہ کے مقام پر گزشتہ روز دہشتگردوں کے حملے میں شہید ہوگئے تھے، حملے میں کیپٹن اجمل سمیت 5 سیکورٹی اہلکاروں نے جام شہادت نوش کیا تھا ۔

Post a Comment

Thank you for your valuable comments and opinion. Please have your comment on this post below.

Previous Post Next Post