چترال (ٹی او سی نمائندہ ) گزشتہ دنوں موڑکھو چترال میں پیش آنے والا انہتائی افسوسناک واقعہ: دریا کے کنارے بوری میں بند ایک تھرڈ ایئر کے طالب علم کی لاش ملی۔ طالب علم کا چترال سکائوٹ میں سیلیکشن بھی ہوچکا تھا۔ جس کی راہداری ان کے جیپ سے برآمد ہوئی ہے۔ پولیس نے لاش کو تحویل میں لیکر پوسٹ مارٹم کے لئے دیا ہوا۔ ذرائع کا کہنا کہ متوفی کو علاقے کے اوباش لڑکوں کی طرف سے دھمکیاں دی جارہی تھی۔ تاہم آخری اطلاعات تک اس کیس میں کو گرفتار نہیں کیا گیا تھا۔ ڈیولپنگ اسٹوری ہے جیسے جیسے تفصیلات آئیں گی اپڈیٹ کی جائی گی…
Post a Comment
Thank you for your valuable comments and opinion. Please have your comment on this post below.