MrJazsohanisharma

حاملہ عورت نے سڑک پر بچے کو جنم دیا ، ٹریفک پولیس اہلکارنے معاونت کی


چائنا( ویب ڈیسک) چین کے شہر جینگ ڈژین  میں ایک لڑکی نے سڑک پر بچے کو جنم دیا۔ لڑکی کی حالت دیکھ کر ایک ٹریفک اہلکار چون پینگ لڑکی  کو اٹھا کر سڑک کنارے لے گئے  اور وہاں لیٹا دیا اور پولیس اہلکار نے فوری طور پر اپنے ساتھیوں کو ریسکیو کی گاڑی کے ساتھ بلوایا اور لڑکی کوگاڑی میں ڈال کر  ہسپتال لے جایا جارہا تھا کہ راستے میں گاڑی کے اندر لڑکی نے بچے کو جنم دیا۔ ماں اور بچے کو ہسپتال پہنچادیا گیا جہاں بچے اور ماں دونوں کی حالت بہتر ہے۔





1 Comments

Thank you for your valuable comments and opinion. Please have your comment on this post below.

Post a Comment

Thank you for your valuable comments and opinion. Please have your comment on this post below.

Previous Post Next Post