MrJazsohanisharma

چین کے 25 سالہ شخص نے تین ماہ میں بہترین ایکسکیویٹر تیا ر کرلیا

ہے جذبہ جنون تو ہمت نہ ہار: چین کے 25 سالہ شخص نے تین ماہ میں بہترین ایکسکیویٹر تیا ر کرلیا

چین ( مائی وائس ٹی وی نیوز ڈیکس ) ہے جذبہ جنون تو ہمت نہ ہار۔ یہ گانا تو شایدپاکستانیوں کے لئے گایا گیا ہے مگر اس کا اطلاق ہوتا ہے چینی باشندوں پر۔ چین کے ایک شہری جو ایکسکیویٹر آپریٹر کے طور پر کام کرتاہے ۔ نے تین ماہ اور تین دن کی ان تھک محنت و کوشش سے اپنے لئے بہترین excavator تیار کرنے میں کامیاب ہوگئے ہیں ۔ اس 25 سالہ شخص کا تعلق چین کے صوبے نیجیانگ سے ہے ۔




Post a Comment

Thank you for your valuable comments and opinion. Please have your comment on this post below.

Previous Post Next Post