چترال: زلزلے کی تباہی کے مناظر کیمرے کی آنکھ سے: تصاویر دیکھنے کے لئے لنک پر کلک کریں





چترال: زلزلہ متاثرین تباہ شدہ گھروں کا ملبہ ہٹانے میں مصروف ہیں: ای ایف پی فوٹو



تباہ کن زلزلے میں زندہ بچ جانے والی بچیاں اپنے تباہ شدہ گھروں کے ملبے پر حسرت کی نگاہیں لئے بیٹھی ہیں: اے ایف پی فوٹو


چرون اویرسے تعلق رکھنے والے میر والی اپنے تباہ شدہ گھر کے ملبے پر کھڑے ہیں۔ زلزلے میں ان کا پورا گھر تباہ ہوچکا ہے: اے ایف پی فوٹو




چترال چرون اویر کے مرزا علی اپنے تباہ شدہ گھر کی مرمت کے دوران: فوٹو افسرخان

Post a Comment

Thank you for your valuable comments and opinion. Please have your comment on this post below.

Previous Post Next Post