اسلام آباد (مانیٹیرنگ ڈیسک) یکم اپریل سے عوام پر پٹرل بم گرنے کی تیاریاں کرلی گئیں۔ اوگرا نے سمری وزارت پٹرولیم کو بھجوادی۔ آئل ایند گیس ریگولیٹری اتھارٹی کی سمری کے مطابق پٹرول کی قمیت میں 3.09 فی لیٹر اضافہ کی سفارش کی گئی ہے۔
جبکہ لائیٹ ڈیزل کی قیمت میں 4.91 روپے اور ڈیزل کی قیمت میں 1.40 روپے اور ہائی اوکٹین بلینڈنگ کمپوننٹ (ایچ او بی سی) کی قیمت میں 4.67 فی لیٹر اضافہ کی سفارش کی گئی ہے۔

Post a Comment
Thank you for your valuable comments and opinion. Please have your comment on this post below.