Homeپاکستان کی خبریں 24 لاکھ 30 ہزار روپے واپس کرکے خاتون پولیس اہلکار نے ایمانداری کی مثال قائم کردی byAdmin Wednesday, June 01, 2016 1 Comments لاہور: 24 لاکھ 30 ہزار روپے واپس کرکے خاتون پولیس اہلکار نے ایمانداری کی مثال قائم کردی، دوران ڈیوٹی ملنے والے لاوارث بیگ میں خطیر رقم موجود تھی۔ رقم کی چمک نے بھی خاتون کی ایمانداری نہیں ڈگمگائی۔۔۔ Tags پاکستان کی خبریں ویڈیوز Share
یہ ایمان داری کی بہت بڑی مثال ہے تمام پولیس والوں کو اس کی مثال سامنے رکھ کر کام کرنا چاہیے ...
ReplyDeletePost a Comment
Thank you for your valuable comments and opinion. Please have your comment on this post below.