کوراغ کے قریب، کڑاک میں تباہ شدہ سڑک پر کام شروع کردیا گیا

چترال (نمائندہ ٹائمز آف چترال 1 جون 2016) گزشتہ سال درائے مستوج میں سیلاب کی وجہ سے چترال کے گاوں کوراغ کے نزدیک کڑاک کے مقام پر سڑک ٹوٹ کر سیلاب برد ہوگئی تھی۔  جسے اس وقت عارضی طور پر بحال کردیا گیا تھا تاہم وقتاً فوقتاً پہاڑ ٹوٹ کر اور تودے گرنے کی وجہ سے مذکورہ روڈ بن ہوتا رہتا تھا، جس کی وجہ سے اس اہم شاہراہ پر ٹریفک کی روانی متاثر ہوتی تھی۔

گزشہ دنوں مشینری پہنچاکر مذکورہ روڈ پر کام شروع کردیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق مذکورہ جگہ پل تعمیر کیا جائے گا۔






Post a Comment

Thank you for your valuable comments and opinion. Please have your comment on this post below.

Previous Post Next Post