Homeچترال چترال، چرون کے مقام پر مزدا ٹرک اور کار میں خوفناک تصادم byAdmin Monday, July 04, 2016 0 Comments چترال (رپورٹ اینڈ تصاویر میرحیدر) چترال شہر سے 50 کلومیٹر دور چرون گاون میں تیز رفتار مزدا اور کار آپس میں ٹکرا گئے۔ کار میں سوار 5 افراد زخمی ہوئے تاہم کوئی جانی نقان نہیں ہوا۔ حادثے تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔ Tags چترال چترال کی خبریں Share
Post a Comment
Thank you for your valuable comments and opinion. Please have your comment on this post below.