پاکستان کے خلاف اسلامی ملک کی ایک حبیث عورت نے زہر اگلنا شروع کردیا، اہم تنظیم سے نکالنے کا مطالبہ ۔کون ہے یہ دیکھئے۔

اسلام آباد (ٹی او سی ویب ڈیسک) پاکستان کو ہم نے شکست دی تھی اور یہ ایک شکست خوردہ قوم ہے، 1971 میں ہم نے شکست دی تھی، بنگلہ دیش کی حبیث وزیراعظم حسینہ واجد نے پاکستان کے خلاف زہر اگل دیا ایسی باتیں کہی اور مطالبہ کہ جان کر ہر پاکستانی آگ بگولہ ہوجائے۔ خبیث نے کہا ہے کہ جنگی مجرموں کی سزاوں کے خلاف احتجاج کرنے والے پاکستان کو سارک کانفرنس سے نکال دینا چاہیے۔ 


پاکستان ایک شکست خوردہ قوم ہے، 1971 میں ہم نے پاکستان کو شکست دی تھی، بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق سارک کانفرنس ملتوی ہونے پر بنگلہ دیشی چڑیل اور اسلام دشمن لبرل وزیراعظم مس چڑیل کا کہنا تھا کہ پاکستان ایک شکست خوردہ قوم ہے، 1971 میں ہم نے پاکستان کو شکست دی، 1971 کے جنگی مجرموں کی پھانسی کے خلاف احتجاج پر پاکستان کو سارک کانفرنس سے نکال دیا جانا چاہیے۔

Post a Comment

Thank you for your valuable comments and opinion. Please have your comment on this post below.

Previous Post Next Post