چترال( ٹی او سی نیوز) چترال لوری ٹنل کے قیریب برفانی تودہ مزدوں کے کیمپ پر آگرا جس سے 7 مزدور جان بحق ہوگئے ۔ اس چترال میں ہونے والی شدید برفباری سے ایک ماہ کے اندر ہلاکتوں کی تعداد 20 سے زائد ہوگئی۔ گزشتہ روز لواری ٹنل کے قریب برفانی تودہ مزدوروں کے کیمپ گر گیا تھا جس سے 15 سے زائد مزدوربرفانی تودے کے نیچے دب گئے تھے ، جس سے بعد ازاں 7 افراد کی لاشیں نکال لی گئیں جبکہ 8 افراد کو زندہ نکال لیا گیا۔
پروونشل ڈیزاسٹرمنجمنٹ اتھارٹی اور ضلعی انتطامیہ کے مطابق 7 افراد کی لاشیں ملبے کے نیچے سے نکل لی گئیں اور 8 افراد کو زندہ نکال لیا گیا جن میں سے 2 کی حالت تشویناک ہونے کی وجہ سے انہیں پشاور کے لیڈی ریڈنگ ہسپتال بھیج دیا گیا۔ جبکہ دیگر افراد کو طبی امداد کے لئے دیر کے سرکاری ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ ضلعی انتظامیہ نے بتایا کہ کہ لواری ٹنل کے قریب جاری امدادی کارروائیوں میں شرکت کرنے کے لئے پاک فوج کے دستے بھی پہنچ چکے گئے اور جوانوں کی مدد سے برفانی تودے کا ملبہ ہٹایا جا رہا ہے۔
حادثے میں شکیل اور گل شدیدزخمی ہوئے ہیں جنہیں ہیلی کاپٹر کے ذریعے پشاور لے جایا گیا ہے۔ حکومتی ذرائع کے مطابق جان بحق ہونے والے افراد میں چترال اور پنجاپ کے شہری شامل ہیں ، جن کے نام اس مطابق ہیں رحمت زدہ دروش،احمدعرف الیاس دورش، جلال دمیل ، ندیم پنجاب ، حاجی افتخارپنجاب رحمت غازی ، الیاس اور کامران شامل ہیں جبکہ زخمیوں میں الطاف حسین لیلہ پنجاب، گل عالم کیسوچترال، مجیب دمیل ارندو، زمراد حسین گجرخان، قیصرحسین سیالیکوٹ، بہادرولی اورشکیل احمدشامل ہیں ۔

Post a Comment
Thank you for your valuable comments and opinion. Please have your comment on this post below.