ماروی میمن اور امیرمقام کی ایسی تصویر وائرل ہوگئی کہ سوشل میڈیا پر ہنگامہ ہوگیا: کیا کررہے تھے دیکھئے
سوشل میڈیا صارفین کا شدید ترین رد عمل سامنے آگیا۔
(ویب ڈیسک) نااہل ہونے والے سابق وزیر اعظم نواز شریف کی ریلی میں مسلم لیگ ن چند رہنما بڑے سرگرم رہے جبکہ چوہدری نثار کے بقول پارٹی کی 99 فیصد سینئر قیادت ریلی میں شرکت نہیں کی۔ جن لیڈروں نے اپنے آپ کو نمایاں کیا ان میں عابد شیر علی پیش پیش جبکہ طلال چوہدی، امیر مقام، اور ماروی میمن بھی پیچھے نہیں رہے۔ کبھی نغرے لگاتے رہے تو کبھی ڈانس کرتے نظر آئے۔ ہر صارف اپنے ضرف کے مطابق کومنٹ پاس کررہا ہے۔
سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ’آصف عزیز‘ نامی ایک صارف نے یہ تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا ”مشرف کے بچھڑے نااہل پاگل شخص کی ریلی نے ملا دئیے۔“
مشرف کے بچھڑے نااہل پاگل شخص کے ریلی نے ملا دئیے،،،،،،😂😂😂 pic.twitter.com/LrzyIhG4rs— Asif aziz (@SoulessInsafian) August 12, 2017
Response to Marvi Memon tweet pic.twitter.com/W4nXVNk37D— Mahwish Bhatti (@mahobili) August 12, 2017
مسلم لیگی شیرنی اور ببرشير @marvi_memonاور @Tallal_MNA اپنے قائد کے شانہ بہ شانہ شریک 🐆@MaryamNSharif @KhSaad_Rafique pic.twitter.com/2acnZU3MsJ— Hamza Khan (@HamzaKh43175724) August 9, 2017
Working pic.twitter.com/SvPV6Lt7YX— Marvi Memon (@marvi_memon) August 12, 2017

Post a Comment
Thank you for your valuable comments and opinion. Please have your comment on this post below.