Homeچترال میجر عتیق الرحمٰن چترالی کو پاک فوج میں کرنل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی byUnknown Sunday, September 03, 2017 0 Comments راولپنڈی (ٹائمز آف چترال نیوز) میجر عتیق الرحمٰن چترالی کو پاک فوج میں کرنل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی ہے۔ عتیق الرحمٰن کا تعلق ضلع چترال تحصیل تورکہو کے علاقے کھوت سے ہے۔ Tags چترال چترال کی خبریں Share
Post a Comment
Thank you for your valuable comments and opinion. Please have your comment on this post below.