امیر جماعت اسلامی سراج الحق چترال دروش میں اجتماع سے خطاب کریں گے

چترال(نیوز ڈیسک)  امیر جماعت اسلامی سراج الحق یکم اکتوبر پہنچیں گے۔ ذرائع کے مطابق سراج الحق دروش میں بڑے شمولیتی اجمتماع سے خطاب کریں گے۔ تیاریوں کے سلسلے میں جماعت اسلامی کے مرکزی رہنما مولانا عبدلاکبر چترالی، ضلعی امیر مولانا جمشید احمد دیگر رہنماؤں کے ساتھ پیر کے دن کرنل مراد اسٹیڈیم دروش کا معائنہ کیا ہے جہاں سراج الحق بڑے اجتماع سے خطاب کریں گے اور یہاں بڑی تعداد میں سیاسی شخصیات اور کارکنان کا جماعت اسلامی میں شمولیت کا امکان ہے۔ 



Post a Comment

Thank you for your valuable comments and opinion. Please have your comment on this post below.

Previous Post Next Post