برق رفتار ٹرین اور بس میں تصادم 16 افراد جان بحق ہوگئے، متعدد زخمی

ماسکو (ویب ڈیسک) آج جمعے ہونے والے والے حادثے میں 16 افراد ہلاک متعدد زخمی ہوگئے۔ روس کے دارلحکومت ماسکو کے قریب ریلو ٹریک کی کراسنگ پر ٹرین اور بس میں تصادم کے نتیجے میں حادثہ  پیش آیا۔ بس میں ازبکستان سے تعلق رکھنے والے مزدور سوار تھے۔ تصادم کے بعد بس پلٹی کھاتی ہوئی کئی سو میٹر دور تک گئی۔ روسی ٹیی ویژن کے مطابق بس ریلوے ٹریک پر آکر خراب ہوئی تھی جسے لوگ دھکہ دیکر ٹریک سے نکالنے کی کوشش کررہے تھی کہ ٹرین  آگئی۔ 

باس مشرق وسطیٰ کے ملک ازبکستان سے مزدوروں کے لیکر آرہی تھی۔ روسی خبر رسان اداروں کے مطابق  بس کا نمبر پلیٹ ازبکستان کا ہے۔


Post a Comment

Thank you for your valuable comments and opinion. Please have your comment on this post below.

أحدث أقدم