وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی سے چترال سے رکن قومی اسمبلی افتخار الدین کی ملاقات
ملاقات میں چترال کے ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے بات چیت ہوئی۔ چترال کے عوام کی فلاح و بہبود اور علاقے کی تعمیر و ترقی کے حوالے سے اٹھائے جانے والے اقدامات اور ترقیاتی منصوبوں پر اپنے علاقے کی عوام کی جانب سے وزیر اعظم کا شکریہ ادا کرتے ہوئے ایم این اے افتخار الدین نے کہا کہ چترال کی عوام ترقیاتی منصوبوں کے اجرا اور ان پر عمل درآمد کے حوالے سے مسلم لیگ ن کی مشکور ہے اور ترقی کے اس سفر میں حکومت کے ساتھ ہے۔
کرٹیسی: پرائم منسٹر آفس ایف بی پیج

Post a Comment
Thank you for your valuable comments and opinion. Please have your comment on this post below.