انتقال پر ملال ۔ اخونزادہ مولانا محمد یونس انتقال کر گئے

انتقال پر ملال ۔ اخونزادہ مولانا محمد یونس انتقال کر گئے


انتقال پر ملال ۔ جمعیت علماء اسلام چترال کے بانی رہنما حاجی محمد علی اخونزادہ (مرحوم) کے چھوٹے بھائی اخونزادہ مولانا محمد یونس سابق خطیب جامع مسجد دواشش جغور چترال طویل علالت کے بعد اج صبح دواشش جغور میں انتقال کرگئے۔ مرحوم اپنی پوری زندگی دعوت تبلیغ دین اسلام کی خدمت امامت و خطابت میں گزاری۔  مرحوم JUI چترال کے رہنما اخونزادہ محمد جمیل قاری محمد صادق خطیب جامع مسجد دواشش کے سگے چچا تھے اور پسماندگان  سنیئر استاد اخونزادہ محمد ابراھیم ، قاری محمد ریاض اور ڈسڑکٹ ہسپتال چترال کے اسٹاف ممبر اخونزادہ سیف الدین کے والد گرامی تھے۔ مرحوم کی نمازہ جنازہ و تدفین آبائی گاوں اخونزادہ گان دواشش جغور چترال میں ادا کی جائے گی۔


Post a Comment

Thank you for your valuable comments and opinion. Please have your comment on this post below.

Previous Post Next Post