Homeانشورنس نیشنل ریسرچ کانفرنس میں جوبلی لائف انشورنس کمپنی کے لئے ایوارڈ byAdmin Thursday, November 30, 2017 0 Comments جوبلی لائف کے چیف منیجر مارکیٹنگ سید عثمان قیصر زیبسٹ یونیورسٹی (SZABIST)کی مینجمنٹ و بزنس پر منعقد ہونے والی دوسری نیشنل ریسرچ کانفرنس میں یونیورسٹی کے وائس پریذیڈنٹ (اکیڈمکس) ڈاکٹر الطاف مکاتی اور ڈاکٹر سلیمان شیخ سے ایوارڈ وصول کررہے ہیں۔ Tags انشورنس کاروباری خبریں Share
Post a Comment
Thank you for your valuable comments and opinion. Please have your comment on this post below.