ڈیرہ اسماعیل خان (ٹائمز آف چترال نیوز 22 نومبر 2017) سیکیوریٹی فورسز نے ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے کلاچی میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر سرچ آپریشن کیا۔ دہشت گردوں سے فائرنگ کے تبادلے میں میجر اسحاق جام شہادت نوش کیا۔ 28 سالہ میجر اسحاق کا تعلق خوشاب سے تھا۔ پسامندگان میں بیوہ اور ایک سال کا بیٹا ہے۔ شہید کی نماز جنازہ ڈیرہ اسماعیل خان میں ادا کی گئی، چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر باجوہ اور دیگر افسروں نے شرکت کی۔

Post a Comment
Thank you for your valuable comments and opinion. Please have your comment on this post below.