پرنس کریم آغا خان کی صدر پاکستان ممنون حسین سے ملاقات، صدر نے آغاخان کی خدمات کو سراہا



پرنس کریم آغا خان کی صدر پاکستان ممنون حسین سے ملاقات، صدر نے آغاخان کی خدمات کو سراہا

اسلام آباد (ٹائمز آف چترال نیوز ڈیسک) پرنس کریم آغا خان نے آج صدر پاکستان ممنون حسین سے ملاقات کی۔ صدر پاکستان  نے عالمی امن اور باہمی ہم آہنگی کے فروع کے لئے سرآغاخان کی خدمات کو سراہا۔ ممنون حسین نے ثقافتی ورثوں کے تحفظ پر آغاخان فاؤنڈیشن کی کوششوں کی تعریف کی۔

پرنس کریم آغاخان نے کہا کہ صحت، تعلیم اور دیہی ترقی کے لئے کوششیں مزید تیز کردی جائیں گی۔ انہون نے کہا کہ پسماندہ علاقوں میں غربت کو ختم کرنے کے لئے مزید پرگرام شروع کردیئے جائیں گے۔

یہ بھی پڑھیں: ہز ہائینس پرنس کریم آغاخان جمعرات کی شام پاکستان پہنچے، ایئر پورٹ پر شاندار استقبال، 9 دسمبر کو چترال تشریف لائیں گے

Post a Comment

Thank you for your valuable comments and opinion. Please have your comment on this post below.

Previous Post Next Post