جنرل مشرف دور 1999 سے 2008 کے شروع کئے منصوبے جنہوں پاکستان کا نقشہ بدل دیا، اور دیگر کامیابیاں جاننے کے لئے یہ پوسٹ ضرور پڑھیں
1. گوادر پورٹ
2. اسلام آباد انٹرنیشنل ایئر پورٹ
3. ہائر ایجو کیشن کمیشن پاکستان
4. گولین گول پاور ہاؤس
5. لواری ٹنل کا دوبارہ آغاز
6. میڈیا کی آزادی، پرائیویٹ چینلز کو لائنس کا اجرا
7. آئی ایم ایف کے قرضوں کی مکمل واپسی
8. ٹیکس کلیکشن 308 سے بڑھ کر 1025 بلین تک پہنچا
9. ایکسپورٹ اور مپورٹ میں سب سے زیادہ اضافہ
10. زرمبادلہ کے ذخائر 500 ملین ڈالر سے بڑھ کر 16 بلین ڈالر ہوگئے
11. ترسیلات زر 1 بلین ڈالر سے بڑھ کر 16 بلین ڈالر تک پہنچ گئے
12. بیرون ملک اعلیٰ تعلیم کے 3800 طلبا بھیج دیئے گئے
13. پاکستان کی اکانومی 1999 میں75 بلین ڈالر تھی جو 2008 میں بڑھکر 170 بلین ڈالر ہوگئی
14. جی ڈی پی گروتھ 3.1 فیصد تھی 1999 میں جو 2007 میں 7.00 فیصد ہوگئی
15. فی کس آمدن کا تناسب 1999 میں 450 ڈالر تھا جو بڑھ کر 2008 ، 1085 ڈالر تک پہنچ گئی
16. پاکستان کی برآمدات جو 1999 میں 8 بلین تھی ، 2008 میں 14.3 بلین ڈالر تک پہنچ گئی
17. غیر ملکی قرضے 1999 میں 39 بلین ڈالر تھے جو 2007 میں 40.5 بلین ڈالر رہے۔ یعنی بہت ہی معمولی اضافہ ہوا۔
18. پاورٹی لیول (خط غربت) جو کہ 1999 میں 34 فیصد تھی، 2007 میں کم ہوکر 24 فیصد تک آگئی۔
19. تعلیم کی شرح، یا شرخ خواندگی 1999 کے 45 فیصد سے بڑھ کر 2007 میں 53 فیصد ہوگئی۔
20. پاکستان کی ترقیاتی پروگراموں کے لئے مختص رقم 1999 میں 80 بلین روپے تھے جو 2008 میں 549.7 بلین روپے کردی گئی تھی۔
یہ مضمون ان ذرائع کی مدد سے لکھا گیا ہے:

Post a Comment
Thank you for your valuable comments and opinion. Please have your comment on this post below.