نواز شریف اور مریم نواز کے دورہ چترال کی تاریخ کا اعلان ہوگیا، ویزاعظم پہلے پہنچیں گے


اسلام آباد (ٹائمزآف چترال نیوز) سابق وزیراعظم میاں نواز شریف اور مریم نواز کے دورہ چترال کی تاریخ کا اعلان ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق نواز شریف اپنی بیٹی مریم کے ہمراہ 14 مئی 2018 کو چترال کا دورہ کریں گے جبکہ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی دو روز قبل یعنی 12 مئی کو چترال پہنچیں گے۔ توقع ہے کہ اپنے دورے کے دوران وزیراعظم گیس پلانٹ سمیت گرم چشمہ اور کیلاش روڈ کا افتتاح کریں گے۔ 



Post a Comment

Thank you for your valuable comments and opinion. Please have your comment on this post below.

Previous Post Next Post