نامزد وزیرخزانہ اسد عمر گھوڑے سے گر کر زخمی ہوگئے




اسلام آباد (ویب ڈیسک) نامزد وزیرخزانہ اسد عمر گھوڑے سے گر کر زخمی ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے رہنما اور متوقع وزیرخزانہ پاکستان اسد عمر گھوڑے سے گر کر زخمی ہوگئے ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق پی ٹی آئی کے نامزد وزیر خزانہ اسد عمر اپنے حلقہ کے دورے پر تھے ایک اجلاس سے خطاب کے بعد انہیں گھوڑے پر سوار کردیا گیا۔ گھوڑے کے بھوکنے کے باعث وہ زمین پر جاگرے جس سے ان کے پاﺅں پر چوٹ آئی۔



Post a Comment

Thank you for your valuable comments and opinion. Please have your comment on this post below.

أحدث أقدم