چترال : سلطان بیگ سے دبنگ کا سفر - مرحوم پولیس پولیس انسپکٹر کا نام دبنگ کیسے رکھا گیا؟

چترال : سلطان بیگ سے  دبنگ کا سفر - مرحوم پولیس پولیس انسپکٹر کا نام دبنگ کیسے رکھا گیا؟


چترال (نیوز ڈیسک) چترال پولیس کا بہادر انسپکٹر سلطان دبنگ نام سے مشہور ہوئے تھے اس کی وجہ یہ تھی کہ مرحوم اپنی بہادری اور جرات کی وجہ سے لوگوں میں مشہور و مقبول تھے۔ 



منشیات فروشوں کا دشمن تھے۔ مرحوم کا نام سن جرائم پیشہ اور منشیات فروش افراد پر لرزہ طاری ہوجاتا تھا۔  سلطان اپنے پیشے سے بے حد مخلص تھے، اپنی ایمانداری اور دیانتداری کی وجہ سے عوام میں مقبول تھے، بے داغ کیریئر اور بہادری کی وجہ سے دبنگ کے غرف سے مشہور ہوئے تھے۔ چترال پولیس کا یہ  بہادر سپاہی کی کہانی 4 ستمبر 2018 کو گاڑی کے حادثے میں جان بحق ہوئے۔ 




Post a Comment

Thank you for your valuable comments and opinion. Please have your comment on this post below.

Previous Post Next Post