تورکہو سے چترال جانے والی گاڑی کو برنس میں حادثہ

چترال (نیوز ڈیسک) چرون سے چترال جانے والی گاڑی کو برنس میں حادثہ پیش آیا۔ حادثے میں متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق تورکہو سے چترال جانے والی سوزوکی گاڑی کو برنس میں حادثے پیش آیا ہے۔ جس کے نتیجے میں عبدالقادر اور زوجہ عبدالقادر اور بیٹی، زوجہ مصطفیٰ اور اس کا بیٹا ساکنان چرون واقعے میں زخمی ہوئے ہیں۔ جو چرون میں گاڑی میں سوار ہوئے تھے۔




Post a Comment

Thank you for your valuable comments and opinion. Please have your comment on this post below.

Previous Post Next Post