طالبان کے حملے میں 4 جان بحق 100 سے زائد زخمی ہوگئے
کابل (ویب ڈیسک) طالبان کے حملے میں 4 جان بحق 100 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔ گزشتہ روز کے کار بم حملے کی ذمہ دار طالبان نے قبول کی ہے۔ افغان دارالحکومت، کابل کے قریب حملے میں 4 افراد جان بحق ہوگئے تھے۔ طالبان روز افغانستان کے کہیں نہ کہیں حملہ آور ہوجاتے ہیں اور یہ اس نوعیت کا تازہ حملہ تھا۔ طالبان آدھے افغانستان پر قابض ہیں، جو افغان فورسز کو نشانہ بناتے رہتے ہیں۔

Post a Comment
Thank you for your valuable comments and opinion. Please have your comment on this post below.