پاکستان میں 67 لاکھ افراد نشئی ہیں، کس عمر کے لوگوں زیادہ نشہ کرتے ہیں پڑھیں یہ خبر

پاکستان میں 67 لاکھ افراد نشئی ہیں، کس عمر کے لوگوں زیادہ نشہ کرتے ہیں پڑھیں یہ خبر

اسلام آباد (ویب ڈیسک)  پاکستان میں 67 لاکھ افراد منشیات استعمال کرتے ہیں۔ 


چیئرمین شفیق ترین کی زیرصدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے منشیات کنٹرول کے اجلاس میں بتایا گیا 67 لاکھ افراد نشے کے عادی ہیں۔ 15سے 19سال کے منشیات کے عادی 2 فیصد ، 20سے 24سال کے6 فیصد ، 25 سے 29 سال کے9فیصد، 30سے 34سال کے 11 فیصد اور 35سے 40سال کے 11فیصد افراد نشے کے عادی ہیں۔



Post a Comment

Thank you for your valuable comments and opinion. Please have your comment on this post below.

Previous Post Next Post