چترال تورکہو میں لڑکی کی خود کشی
چترال (نمائنڈہ ٹی او سی) چترال تورکہو میں نے لڑکی نے خود کشی کرلی۔ تورکہو کے ریچ گاؤں کی بی بی شریفہ دختر ولی گھریلوں تنازعہ کی وجہ سے دریا میں چھلانگ لگاکر زندگی کا خاتمہ کردیا۔ پولیس کے مطابق خودکشی کا سبب گھریلوں ناچاقی ہے۔ دفعہ CRPC174 کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ لاش پوسٹ مارٹم کے لئے ڈی ایچ کیو بونی بھیج دی گئی۔ لڑکی کی عمر 18 سال ہے۔ پولیس نے واقعے کی تفتیش شروع کردی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: دنین چترال چئیر لفٹ کے ذریعے دریائے چترال کو پار کرتے لڑکے نے دریا میں چھلانگ لگادی، ریسکیو 1122 نے دریا سے زندہ نکال لیا
ایک اور واقعے میں خود کشی کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔ چترال میں چیر لفٹ سے دریا عبور کرتے ہوئے وقت علی خان نامی لڑکے نے دریا میں چھلانگ لگا دی جسے ریسکیو 1122 کے عملے نے بچا لیا۔
Post a Comment
Thank you for your valuable comments and opinion. Please have your comment on this post below.