بھارتی کا فوجی ہیلی کاپٹر بحیرہ عرب میں گر کر تباہ
نئی دہلی (ویب ڈیسک) بھارتی نیوی کا ہیلی کاپٹر بحیرہ عرب میں گر کر تباہ ہوگیا۔ ہیلی کاپٹر بھارتی بحری بیڑے کا حصہ تھا اور بحریہ عرب تعینات تھا۔ ذرائع کے مطابق ہیلی کاپٹر تیکنیکی خرابی کی وجہ سے گرا ہے۔ تاہم واقعے کی مزید انکوائری کا حکم دے دیا گیا ہے۔

Post a Comment
Thank you for your valuable comments and opinion. Please have your comment on this post below.