حالیہ بارشوں سے چترال کی کئی جہگوں پر انفراسٹرکچر بری طرح متاثر، تھانہ ایس ایچ اوز کو ہائی الرٹ کردیا گیا

حالیہ بارشوں سے چترال کی کئی جہگوں پر انفراسٹرکچر بری طرح متاثر، تھانہ ایس ایچ اوز کو ہائی الرٹ کردیا گیا



چترال (پی آر) تمام تھانہ جات کے SHOs کو ہائی الرٹ کیا گیا۔ حالیہ بارشوں کے نتیجے سے چترال کے مختلف مقامات پر روڈ بلاک ہوئے پولیس جوانوں کی کوششوں سے روڈز کو عارضی طور پر ٹریفک کیلئے کھولا گیا۔ ڈی۔پی۔او چترال کپٹن )(R) محمد فرقان بلال نے تمام تھانہ جات کے SHOs اور SDPOs کو کسی بھی ہنگامی صورت حال سے نمٹنے کیلئے ہائی الرٹ جاری کرتے ہوئے کہا کہ جہاں کہی بھی قدرتی آفات ، سیلاب یا Landsliding آنے پر فوری اقدامات کرنے اور عوام کو ریلیف پہنچانے کیلئے ہمہ تن تیار رہنے کے احکامات جاری کئے۔ 


Post a Comment

Thank you for your valuable comments and opinion. Please have your comment on this post below.

Previous Post Next Post