اپر چترال میں تعلیم یافتہ نوجوان نے نا معلوم وجوہات کی بنا پر خودکشی کرلی

اپر چترال میں تعلیم یافتہ  نوجوان نے نا معلوم وجوہات کی بنا پر  خودکشی کرلی


چترال ( ٹائمزآف چترال نیوز ڈیسک) بالائی چترال کے گاؤں  اجنو تورکہو میں ایک 25 سالہ شخص نے خود کشی کرلی ہے۔ خودکشی کی وجوہات معلوم نہ ہوسکیں۔ متوفی تعلیم یافتہ ، انٹر پاس تھا۔ پولیس  کے مطابق  جہانزیب ولد حاجی خان نے 12 بور کی بندوق سے اجنو  گاؤں میں اپنے گھر میں ہی خود کو  گولی ماردی۔ زخمی حالت میڈیکل سینٹر لے جایا رہا تھا کہ دم توڑ گیا۔



Post a Comment

Thank you for your valuable comments and opinion. Please have your comment on this post below.

Previous Post Next Post