مشیر برائے خزانہ عبدالحفیظ شیخ سے جوبلی لائف انشورنس کے ریٹیل ڈسٹری بیوشن کے گروپ ہیڈ فرحان فریدی پی ایس ایکس ٹاپ 25 کمپنیز ایوارڈ 2016 وصول کررہے ہیں
پاکستان کے وزیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ سے جوبلی لائف انشورنس کے ریٹیل ڈسٹری بیوشن کے گروپ ہیڈ فرحان فریدی پی ایس ایکس ٹاپ 25 کمپنیز ایوارڈ 2016 وصول کررہے ہیں۔ جوبلی لائف انشورنس اس اہم فہرست میں واحد انشورنس کمپنی ہے۔ اس اہم تقریب میں وزیر اعظم پاکستان عمران خان بھی موجود تھے۔
