ٹیکنو کیمن شو چیلنج کے سوشل میڈیا پر مقبولیت کے نئے ریکارڈ قائم کر دہئے

ٹیکنو کیمن شو  چیلنج کے سوشل میڈیا پر مقبولیت کے نئے ریکارڈ قائم کر دہئے 



ٹیکنو CamonShow  چیلنج نے سوشل میڈیا پر اپنی مقبولیت اور فالوونگ  کے نئے ریکارڈ قائم کر دیئے۔ اس چیلنج کا آغاز ٹیکنو موبائل کی Brand Ambassador   مہوش حیات نے کیا تھا۔ سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک پر مقبول ہونے والے اس چیلنج نے محض 3 دن میں 20 Million  وئیوز کا ریکارڈ قائم کر لیا ہے۔

ملک بھر کے Tiktokersنے اس چیلنج میں حصہ لیا۔ اور #CamonShow  چیلنج میں اپنے ایکٹنگ کی مہارت دیکھائی۔ حارث علی، کنول آفتاب، ڈولی اور کئی مشہور ٹک ٹاکرز اس چیلنج کو پورا کر رہے ہیں۔ #CamonShow  چیلنج میں حصہ لیں اور جیتیں شاندار Camon 15۔ سوشل میڈیا پر صارفین کی جانب سے اس کیمپین  کے چرچے عروج پر ہیں۔  

اس سے قبل بھی ٹیکنو موبائل  #SparkGO #Sparkformore #Camon12   جیسے شاندار ٹک ٹاک کیمپین کراتا رہا ہے۔ اور اس بار بھی کپمنی ایک دلچسپ اورلطف اندوز کیمپین کرانے کیلئے پر امید ہیں۔ 


أحدث أقدم