دنیا بھر میں کوروناوائرس سے 3 لاکھ 74 ہزار افراد لقمہ اجل بنے ، امریکہ میں 99 ہزار 300 افراد ہلاک ہوئے ؛ دیگر تفصیلات اس پوسٹ پر پڑھیں۔

دنیا بھر میں کوروناوائرس سے 3 لاکھ 74 ہزار افراد لقمہ اجل بنے ، امریکہ میں 99 ہزار 300 افراد ہلاک ہوئے ؛ دیگر تفصیلات اس پوسٹ پر پڑھیں۔ 



کراچی (ویب ڈیسک 25 مئی 2020) دنیا بھر میں کوروناوائرس سے 3 لاکھ 74 ہزار افراد لقمہ اجل بنے ، امریکہ میں 99 ہزار 300 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 55 لاکھ 679 ہوگئی جبکہ کوویڈ 19 سے ہلاکتوں کی تعداد 3 لاکھ 46 ہزار721 تک پہنچ گئی ہے۔  

امریکہ میں 16 لاکھ سے زائد افراد متاثرین ہیں۔ جبکہ 99 ہزا 300 ہلاکتیں ہوئیں ہیں۔ جبکہ برازیل میں 22 ہزار سے زائد، سپین میں 28 ہزار سے زاید ، یو کے میں 36 ہزار سے زائد ، اٹلی میں 32 ہزار سے زائد اور فرانس میں 28 ہزار سے زائد افراد کورونا وائرس کی جوہ سے ہلاک ہوئے ہیں۔ 

23لاکھ2ہزارسے زائد مریض صحتیاب ہوکر گھروں کو روانہ ہو چکے ہیں۔تفصیلات کے مطابق انسانیت کے لیے انتہائی مہلک ثابت ہونے والی کرونا وبا سے ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ہے، کووِیڈ نائنٹین کی عالمی وبا نے 212 ممالک کو لپیٹ میں لے کر 3 لاکھ 46 ہزار 721 افراد کو نگل لیا ہے، جب کہ وائرس سے 55 لاکھ سے زائد افراد متاثر ہو چکے ہیں جبکہ وائرس سے اب تک 23 لاکھ 2 ہزار سے زائد مریض صحت یاب ہو چکے ہیں۔کرونا وائرس سے امریکا سب سے زیادہ متاثرہ ملک ہے جہاں اموات کی تعداد سب سے زیادہ ہے۔ امریکا میں کورونا سے99ہزارسے زائداموات،16لاکھ 86سے زائد متاثر ہیں۔امریکا میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید 25 ہزار نئے کیسز سامنے آئے۔ تاہم اب بھی 16 ہزار سے زائد مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے۔ 

امریکا میں نیویارک شہر سب سے زیادہ متاثر ہوا۔رپورٹ کے مطابق برازیل میں22ہزار746افراد ہلاک،3لاکھ65ہزار213متاثر ہوئے۔ اسپین میں28 ہزار752ہلاک،2 لاکھ82 ہزار852 متاثر جبکہ برطانیہ میں36ہزار793ہلاک اور دو لاکھ59ہزار559متاثر ہوئے۔اس کے علاوہ اٹلی میں ہلاکتوں کی تعداد32ہزار785،2لاکھ تک ہوگئی اور29 ہزار858وائرس سے متاثر ہوئے، فرانس میں28ہزار367،بیلجیم میں9ہزار280،نیدر لینڈزمیں5ہزار822 ہلاک اور ترکی میں4ہزار340،ایران میں7ہزار417،سعودی عرب میں 390 افراد ہلاک جبکہ بھارت میں4ہزار24ہلاک اورایک لاکھ38ہزار917متاثر ہیں۔




Post a Comment

Thank you for your valuable comments and opinion. Please have your comment on this post below.

Previous Post Next Post