کوروناکیسز میں بے تحاشا اضافہ کے باوجود پرائیویٹ سکولز فیڈریشن نے یکم جون سے تمام تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان کر دیا

کوروناکیسز میں بے تحاشا اضافہ کے باوجود پرائیویٹ سکولز فیڈریشن نے یکم جون سے تمام تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان کر دیا



اسلام آباد (ویب ڈیسک 29 مئی 2020) لاک ڈاون کھلنے کے بعد عوام نے ایس و پیز کو نظر انداز کردیا جس کی وجہ سے گزشتہ کئی روز سے کورونا کیسز میں بے تخاشہ اضافہ ہوگیا ہے۔ اس کے باوجود یکم جون سے پرائیوٹ اسکولز کھولنے کا اعلان کر دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق صدر آل پاکستان ایسوسی ایشن کاشف مرزا نے کہا ہے کہ کرونا وائرس کے حوالے ایس او پیز بنا کر حکومت کے پیش کر دیے ہیں جبکہ ہمارے اعلیٰ عہدیدران کیساتھ مذاکرات کا عمل بھی جارہی ہے تاہم اس حوالے سے ابھی تک محکمہ اسکول ایجوکیشن کی طرف سے کسی قسم کا رابطہ نہیں ہوا ۔ انہوں نے صوبائی وزیر مدارس کی برطرفی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہ یہ شخص تعلیم دشمن ہے اور اس کی ڈگری بھی جعلی ہے ۔ ملک میں لاک ڈائون کی وجہ سے 15لاکھ استاتذہ بے روزگار ہوچکے ہیں ۔




Post a Comment

Thank you for your valuable comments and opinion. Please have your comment on this post below.

Previous Post Next Post