ہواوے پاکستان نے آل جامع تعلیمی سرٹیفیکیشن پروگرام 2020 کا آغاز کردیا

ہواوے پاکستان نے جامع تعلیمی سرٹیفیکیشن پروگرام 2020 کا آغاز کردیا

ہواوے آئی سی ٹی اکیڈمی کے ڈیڑھ سو طلباء کے ساتھ چھ آن لائن گائیڈ سیشن کروا چکا ہے

اسلام آباد:  پاکستان میں تمام تعلیمی ادارے ابھی بھی بند ہیں ، کوویڈ 19 کے اثرات کے بعد ، سیکھنے والے اور اساتذہ دونوں روایتی تعلیم کی راہ میں حائل رکاوٹوں ، ان رکاوٹوں سے نمٹنے کیلئے جدوجہد کر
 رہے ہیں ۔ اس خلیج کو دور کرنے میں مدد کیلئے ، ہواوے پاکستان نے اعلی تعلیم کی وسیع پیمانے پر رسائی کو یقینی بنانے کیلئے ہواوے پاکستان نے آل جامع تعلیمی سرٹیفیکیشن پروگرام 2020 کا آغاز کردیا۔  پاکستان میں "سب کیلئے سبھی سیکھیں" پروگرام شروع کیا۔ سب کیلئے آن لائن تعلیمی  پروگرام کے اجرا سے قبل ، ہواوے پاکستان پہلے ہی ہواوے آئی سی ٹی اکیڈمی کے ڈیڑھ سو طلباء کے ساتھ چھ آن لائن گائیڈ سیشن کروا چکا ہے۔ آئی سی ٹی کی چھ اکیڈمیوں نے 12 آن لائن سرٹیفیکیشن کورسز کروائے ہیں۔ مزید برآں15 ایچ ای آئی کے 167اساتذہ نے ایچ سی آئی اے سیکیورٹی ، ایچ سی آئی اے 5 جی ، ایچ سی آئی اے اے اور ایچ سی آئی پی  اے کے چار ٹرین ٹرینرز(ٹی ٹی ٹی)پروگراموں میں حصہ لیا ، جن میں ملک کی اعلی یونیورسٹیوں کے سینئر پروفیسرز بھی شامل ہیں۔ مذکورہ آن لائن پروگراموں کو کامیابی کے ساتھ سہولت فراہم کرنے کے بعد ، ہواوے پاکستان اب آل پاکستان پروگرام 2020 کے لئے ہواوء سرٹیفیکیشن کا آغاز کر رہا ہے۔ طلبا ، اساتذہ ، آئی سی ٹی انڈسٹری کے شرکا ، اور جو بھی نیٹ ورکنگ ٹیکنالوجی میں دلچسپی رکھتے ہیں وہ اب ریموٹٹ ایسوسی ایٹ اور پروفیشنل لیول کی سند حاصل کرنے کے لئے درخواست دے سکتے ہیں ۔200 یو ایس ڈی مالیت کے مفت امتحان کے واچر کے اہل ہونے والے امیدوار گھر میں سرٹیفیکیشن امتحان دینے کیلئے درخواست دے سکتے ہیں۔ ہواوے پاکستان کے سوشل میڈیا پر امتحانات کی تاریخوں کو باقاعدگی سے اپ ڈیٹ کیا جائے گا۔ آن لائن ہائیر ایجوکیشن کیلئے براہ راست سیشن اور ویبنرز کو بھی 'سب کے لئے سیکھیں



Previous Post Next Post