MrJazsohanisharma

انفینیکس نے Smart 4 کیلئے نئی پرکشش قیمتیں اب نئی کم قیمت میں دستیاب

انفینیکس نے Smart 4 کیلئے نئی پرکشش قیمتیں اب نئی کم قیمت میں دستیاب

اسلام آباد:  پاکستان کے صف اوّل کے اسمارٹ فون برانڈInfinix نے اپنی پریمیم ڈیوائس  Infinix Smart 4  کی قیمتوں میں زبردست کمی کردی ہے۔ یہ اسٹیٹ آف دی آرٹ ڈیوائس مع  6.6" large HD+ waterdrop display  اب صرف 13,999 روپے میں تمام اسٹور ز پر اور ملک بھر میں آن لائن بھی دستیاب ہے۔



Infinix Smart 4  خوبصورت6.6" Waterdrop display  اور دیر تک چلنے والی 4000mAh بیٹری کے ساتھ پیش کیا جارہا ہے۔ امیجز کو خوب سے خوب تر کرنے کیلئے اس میں AI-powered ڈوئل کیمرہ لینس، مع ایک5 MP  فرنٹ اور 8 MP  رئیر کیمرہ نصب ہے۔آپ کے ذوق کے مطابق یہ ڈیوائس تین دلکش رنگوں یعنی cosmic purple، quetzal cyan   اور midnight black  میں دستیاب ہے۔

اپنے شاندار ڈیزائن اور باڈی کے ساتھ، زبردست خصوصیات اور Infinix کی پروڈکٹ کی پائیداری نے Infinix Smart 4  کو اسمارٹ فون برانڈ کی ایک اور سب سے زیادہ فروخت ہونے والی ڈیوائس بنادیا ہے جو مارکیٹ میں سب سے زیادہ بجٹ دوست (باکفایت) مانی گئی ہے۔ پریمیم اسمارٹ فون برانڈ Infinixاپنی جدت اور مستقبل کی  مناسب ترین قیمت کی ڈیوائس ہونے کی بناء پرGenZ میں بہت مقبول ہے۔ایک اور سب سے زیادہ فروخت ہونے والی پروڈکٹ کی قیمت میں نمایاں کمی  Infinix جیسی معیاری ڈیوائس کے خریداروں کے لئے واقعی ایک زبردست خبر ہے



Post a Comment

Thank you for your valuable comments and opinion. Please have your comment on this post below.

Previous Post Next Post