وزیرستان میں فورسز کی گاڑی پر حملہ، کیپٹن اور سپاہی شہید، دہشتگرد ہلاک

وزیرستان میں فورسز کی گاڑی پر حملہ، کیپٹن اور سپاہی شہید، دہشتگرد ہلاک


راولپنڈی (ویب ڈیسک) شمالی وجنوبی وزیرستان کے سرحدی علاقے پردہشتگردوں کے ساتھ مقابلے میں کیپٹن اور سپاہی شہید جب کہ ایک دہشت گرد بھی ہلاک ہوگیا۔

شمالی وجنوبی وزیرستان کی حدود کے قریب سکیورٹی فورسز کی پٹرولنگ پارٹی پر دہشت گردی کی جانب سے فائرنگ کی گئی، سیکیورٹی فورسز کی دہشت گردوں کے ساتھ جھڑپ کے دوران ایک دہشت گرد مارا گیا۔
 
پاک فوج کے ترجمان کے مطابق فائرنگ کے تبادلے میں کیپٹن صبیح اورسپاہی نوید نے جام شہادت نوش کیا جبکہ دہشت گردوں کے ساتھ مقابلے کے دوران  2 سپاہی زخمی بھی ہوئے۔ بعد ازاں سیکیورٹی فورسز نے آپریشن کرکے کمپاؤنڈ کو دہشتگردوں سے کلیئر کرا لیا۔ اور دہشت گرد بھی ماردیئے



Post a Comment

Thank you for your valuable comments and opinion. Please have your comment on this post below.

Previous Post Next Post