سوشل میڈیا قوانین پر تبادلہ تبادلہ خیال کیلئے فیس بک کے وفد کی پاکستان ٹیلی کمیونکیشن اتھارٹی کے حکام سے ملاقات
اسلام آباد (1 جولائی، 2020) فیس بک کے ایک اہم وفد نے سٹیزن پروٹیکشن (آن لائن نقصان کے خلاف) رولز 2020 پر تبادلہ خیال اور مشاورتی عمل کے تحت تجاویز پیش کرنے کے لئے پیر بتاریخ 29 جون کو پاکستان ٹیلی کمیونکیشن اتھارٹی کے حکام سے آن لائن ملاقات کی ۔
ملاقات میں فیس بک کے نمائندوں نے روشنی ڈالی کہ پریونشن آف الیکٹرانک کرائم ایکٹ (پی ای سی اے) کی جانب سے درکار نگرانی کے خودمختارانہ طریقے وضع کرنا، پاکستان میں پابندی شدہ مواد پر زیادہ شفافیت لانے، پاکستانی آئین میں اظہار رائے کی آزادی کی ضمانت میں شہریوں کے حقوق کا تحفظ اور ضروری طریقہ کار شامل کرنے کی ضرورت ہے۔

Post a Comment
Thank you for your valuable comments and opinion. Please have your comment on this post below.