بینک الفلاح نے شاہد خان آفریدی کو بطور برانڈ ایمبیسڈر مقرر کردیا

بینک الفلاح نے شاہد خان آفریدی کو بطور برانڈ ایمبیسڈر مقرر کردیا

کراچی، 31 جولائی 2020: بینک الفلاح نے شاہد خان آفریدی کو بطور برانڈ ایمبیسڈر منتخب کیا ہے۔ بینک پاکستان کے کرکٹنگ آئیکن شاہد خان آفریدی کو  برانڈ ایمبیسیڈر مقرر  کرتے ہوئے انتہائی خوشی محسوس کرتا ہے۔

تصویر میں سی ای او اور صدر بینک الفلاح ، عاطف باجوہ شاہد خان آفریدی کے ساتھ کراچی میں دستخطی تقریب کے بعد موجود ہیں۔





Previous Post Next Post